fbpx
Dark Light

MAJOON MUQAVI


معجون مقوی دوا انتہائی قیمتی جڑی بوٹیوں کا مرکب ھے جس کو عرصہ دراز کی تحقیق اور مریضوں پر استعمال کرنے کے بعد %100 نتائج ملنے پر عام فائدہ کے لئے متعارف کرایا گیا
فوائد
جسم میں مادہ تولید کی کمی؛ سرعت انزال؛ بانجھ پن؛ جرثومہ کی کمی؛ ھر قسم کی جنسی کمزوری؛ سستی؛ خون کی کمی اس کے استعمال سے ختم ھوجاتی ھے یہ صرف وقتی فائدہ کے لئے نہیں بلکہ دائمی فائدہ کے لئے کارآمد ھے یہ صرف زبانی دعوی نہیں بلکہ استعمال کرنے والا اس کے نتائج بخوبی حاصل کرسکتا ھے ھزاروں افراد کا علاج اس کے استعمال سے کیا گیا ھے
اس دوا کو سب سے پہلے میں نے سعودی عرب میں مریضوں پر استعمال کرایا اس کے بعد پاکستان میں ھزاروں مریضوں پر آزمایا ھے اس وقت پاکستان کے چاروں صوبوں کے حکیم حضرات طلب کرکے اس دوا کے استعمال کروانے کے بعد مریضوں سے داد وصول کررھے ھے
یہ دوا اشتہاری اور پروپیگنڈہ والی نہیں ھے بلکہ اس دوا میں استعمال ھونے والے اجزا بیرون ملک سے درآمد کئے جاتے ھیں اکثر صحیح اجزا نہ ملنے کی وجہ سے دوائی کی تیاری میں تاخیر ھوتی ھے
پورے پاکستان میں ڈلیوری کی سہولت موجود ھے

1,200.00

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “MAJOON MUQAVI”

There are no reviews yet.

X